بین الاقوامیتازہ ترین

عمان سے جاری مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے: ایران کی تصدیق

تہران: (آئی پی ایس) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں کابینہ اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں۔

عباس عراقچی نے بتایا ایران اور عمان کے درمیان ہونے والی بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور اس حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker