بین الاقوامیٹاپ سٹوری

قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ایران

تہران: ایران کے قائم مقام وزیر دفاع ماجد ابن رضا نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے۔

ایک بیان میں قائم مقام ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ ایران ہر خطرے کو حقیقی سمجھتا ہے، ہر ممکن خطرے کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

ماجد ابن رضا کا مزید کہنا تھا کہ ایران نہ حیران ہے اور نہ ہی غیر فعال ہے، ایران اپنی عسکری صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker