
بیجنگ:چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی دعوت پر نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت سیلما ایشپالا موساویئی 11 سے 18 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔




