بین الاقوامی

عالمی سطح پر نئے سبز علاقوں کا ایک چوتھائی حصہ چین کا ہے، رپورٹ

بیجنگ :12مارچ کو چین کاقومی یوم شجرکاری منایا جاتا ہے ۔ چین کے قومی جنگلات اور چراگاہوں کے بیورو کے ڈیٹا کے مطابق، چین کا جنگلاتی رقبہ 3.614 ارب مو تک پہنچ گیا ہے، کوریج کی شرح 25.09 فیصد تک بڑھ گئی ہے،

ذخیرہ شدہ حجم 20.99 ارب مکعب میٹر سے تجاوز کر گیا ہے، اور پورے ملک میں تقریباً 1.426 کھرب درخت ہیں ۔یوں فی کس درختوں کی تعداد 100 ہے ۔ دنیا میں سب سے زیادہ اور سب سے تیز سبزکاری کرنے والے ملک کے طور پر، چین نے عالمی نئے سبزکاری رقبے میں ایک چوتھائی حصہ ڈالا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker