بین الاقوامی

چین میں کتاب ” نئے عہد میں طرز حکمرانی کے حقائق ” کی جلد اول چینی اور انگریزی زبان میں شائع ہو گئی

بیجنگ:کتاب "نئے عہد میں طرز حکمرانی کے حقائق” کی پہلی جلد کا چینی و انگریزی ورژن حال ہی میں اندرون و بیرون ملک شائع ہوا ۔ یہ کتاب سنہوا نیوز ایجنسی کے ان 26 مضامین پر مشتمل ہے جن میں صدر شی جن پھنگ کی مناسبت سے 41 خبری تصویریں بھی شامل ہیں،

جو صدر شی جن پھنگ کی دوراندیش قیادت میں چین کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے غیر معمولی سفر کو پیش کر تی ہے او ر شی جن پھنگ کے نئے عہد کے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کی فکری سچائی اور عملی طاقت کو بھر پور انداز میں اجاگر کرتی ہے ۔اس کتاب کی رونمائی 24 تاریخ کو سویٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہوئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker