بین الاقوامی

جنوبی امریکی کمپنیوں کی مواقع کی تلاش میں چین آمد

بیجنگ:چین۔یوراگوئے تجارتی و سرمایہ کاری تعاون فورم کے موقع پر جنوبی امریکہ سے آئے ہوئے تقریباً سبھی مہمان وی چیٹ استعمال کر رہے تھے۔ یوراگوئے کے صدر اورسی کے ہمراہ چین کے دورے پر آئے کاروباری نمائندوں نے چینی منڈی میں توسیع کے حوالے سے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ چین کی منڈی وسیع امکانات سے بھرپور ہے اور وہ مختلف شعبوں میں چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے خواہاں ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker