بین الاقوامی

"یہ ہماری ترقی کا سب سے بڑا انجن ہوگا۔” فن لیند کی کاروباری برادری

بیجنگ : فن لینڈ کے وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران چین-فن لینڈ انوویشن انٹرپرائز کوآپریشن کمیٹی کا چھٹا اجلاس 26 جنوری کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔

دونوں ممالک کے صعنتی و کاروباری اداروں نے اس موقع پر کاروباری تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ ڈیجیٹل تبدیلی، سبز اور کم کاربن ترقی اور صحت کی دیکھ بھال اجلاس کے کلیدی موضوعات رہے۔ چینی مارکیٹ کے بارے میں اعتماد اور چین میں مواقع سے فائدہ اٹھانا فن لینڈ کی کاروباری برادری کا اتفاق رائے بن چکا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker