تجارت

بدلتے عالمی حالات میں پاک چین بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ناگزیر ہے: عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے چائنیز بزنس ڈیلیگیشن نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں چائنیز کمپنیز کی طرف سے سرمائیہ کاری ،بی ٹو بی تعلقات،پرائویٹ سیکٹر کے باہمی تعاون کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی ۔
صدر ایف پی سی سی نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی چائنیز سرمایہ کاری اور پارٹنر شپ کے مواقع پر اطمینان کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا بدلتے ہوئے حالات میں دونوں ممالک کے درمیان بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایف پی سی آئی چائنہ کی سرمایہ کاری کے حوالے سے حال رکاوٹوں کی دوری کیلے بھرپور کردار ادا کرے گی ۔

انہوں نے سی پیک فیز ٹو کو پاکستان میں انڈسٹری کی بحالی اور ڈائریکٹ چائنیز سرمایہ کاری کیلے سنگ میں قرار دیا

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker