بین الاقوامی

تائیوان کے معاملے کا حل چینی عوام کا داخلی معاملہ ہے، چینی ریاستی کونسل


بیجنگ: چین کی ریاستی کونسل کے دفتر امورِ تائیوان کی ترجمان جو فینگ لیان نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے، تائیوان چین کا حصہ ہے، تائیوان کا معاملہ چین کا داخلی معاملہ ہے اور اس کا حل چینی عوام کا اپنا فیصلہ ہے ۔

ترجمان نے زور دیا کہ چین قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker