بین الاقوامی

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025 کی ٹاپ ٹین ملکی اور بین الاقوامی مالیاتی خبروں کا اجراء

ٹاپ ٹین ملکی مالیاتی خبروں میں شامل ہیں:
نمبر1. بیسویں ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس میں "قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے 15 ویں پانچ سالہ منصوبے کی تشکیل سے متعلق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی تجاویز” پر نظرثانی اور منظوری
نمبر2. سال 2025میں چین کی جی ڈی پی تقریباً 140 ٹریلین یوآن تک پہنچنے کی توقع
نمبر3. ڈیپ سیک کا منظر عام پر آنا
نمبر4. ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنزکا آغاز
نمبر5. نئے کاروباری فارمیٹس، نئے ماڈل، اور نئے منظرنامے اندرونی طلب کو بڑھانے کے لیے نئے محرک
نمبر6. صنعتوں کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے متعدد پالیسیاں متعارف
نمبر7. مفت پری اسکول ایجوکیشن کا بتدریج نفاذ
نمبر8. فلموں کے باکس آفس کی کل سالانہ آمدنی 50 بلین یوآن سے متجاوز
نمبر9. چائنا اسٹاک مارکیٹ کیپٹلائزیشن 100 ٹریلین سے متجاوز اور ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج کا کل آئی پی او فنانسنگ اسکیل دنیا میں پہلے نمبر پر
نمبر10.پہلی مرتبہ چین میں بجلی کی سالانہ کھپت 10 ٹریلین کلو واٹ گھنٹے سے متجاوز

ٹاپ ٹین بین الاقوامی مالیاتی خبروں میں شامل ہیں:
نمبر1. چین کا یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی کا فعال طور پر جواب
نمبر2. امریکہ کی دنیا بھر کے تجارتی شراکت داروں کے خلاف ٹیرف وار
نمبر3. شنگھائی تعاون تنظیم کی تاریخ میں سب سے بڑےسربراہی اجلاس کا تھیانجن میں انعقاد
نمبر4. چین یورپی یونین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ، دو طرفہ تجارتی حجم میں 300 گنا سے زیادہ اضافہ
نمبر5. ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی جانب سے "گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 رپورٹ” جاری، چین پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل
نمبر6. چین کے ویزہ فری ممالک کے نیٹ ورک میں مسلسل توسیع
نمبر7. سونے کی قیمت میں بار بار ریکارڈ اضافہ
نمبر8. مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیز عالمی مقابلہ
نمبر9. امریکی وفاقی حکومت کا43 دن تک شٹ ڈاؤن کا تاریخی ریکارڈ
نمبر10.برکس تعاون کے باعث گلوبل ساؤتھ ممالک کی مشترکہ ترقی

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker