
بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چوبیس اکتوبر کو بتایا ہے کہ جنوبی کوریائی صدر لی جے من کی دعوت پر، چین کے صدر شی جن پھنگ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے اور گیونجو میں ایشیاء پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے بتیسویں غیر رسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔





