بین الاقوامی

چین کی چودہویں قومی عوامی گانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا 18 ویں اجلاس بیجنگ منعقد ہورہا ہے

چین کی چودہویں قومی عوامی گانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا 18 ویں اجلاس 24 سے 28 اکتوبر کو بیجنگ منعقد ہورہا ہے۔
چین کی قومی عوامی گانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے تحت کمیٹی برائے امور قانون کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے 18 ویں اجلاس میں نیٹ ورک سیکورٹی قانون میں ترمیم کے مسودے سمیت دیگر کئی قوانین میں ترامیم کے مسودوں پر نظر ثانی کی جارہی ہے اور قومی عوامی کانگریس کی نگران اور عدالتی کمیٹی کی جانب سے عوامی مفاد کے تحفظ کے قانون کے مسودے اور ریاستی کونسل کی طرف سے کاشتکاری کے تحفظ اور معیار کی بہتری کے قانون کے مسودے پر غور کیا جا رہا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker