بین الاقوامی

شینزو-21 خلائی جہاز مستقبل قریب میں لانچ کیا جائے گا

چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی نے کہا ہے کہ شینزو-21 انسان بردار خلائی جہاز مستقبل قریب میں مناسب وقت پر خلاء میں بھیجا جائے گا۔ انسان بردار خلائی جہاز اور لانگ مارچ-2F کیریئر راکٹ کو لانچنگ ایریا میں منتقل کر دیا گیا ہے۔لانچنگ سے پہلے کی حتمی جانچ اور ٹیسٹ کے عمل کو منصوبے کے مطابق انجام دیا جائے گا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker