بین الاقوامی

چین ، ایک سو اڑتیسویں کینٹن فیئر کے دوسرے مرحلے کا آغاز

بیجنگ:ایک سو اڑتیسویں کینٹن فیئر کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوا۔ موجودہ مرحلے کا موضوع "کوالٹی ہوم فرنشننگ” ہے۔ نمائش کا کل رقبہ 5 لاکھ 15 ہزار مربع میٹر ہے، جس میں تقریباً 25 ہزار بوتھ اور 10 ہزار سے زائد کمپنیاں شریک ہیں ۔ان کمپنیوں میں قومی ہائی ٹیک انٹرپرائزز، گرین مینوفیکچرنگ اور قومی صنعتی ڈیزائن کے مراکز سمیت انتیس سو سے زیادہ اعلیٰ معیار کے ادارے شامل ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker