بین الاقوامی

چین کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے لیے 12 لو آربٹ سیٹلائٹس کی لانچنگ

بیجنگ وقت کے مطابق 16 اکتوبر کو صبح 9 بجکر 33 منٹ پر ، چین نے ہائی نان کمرشل اسپیس لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 8A کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ لو آربٹ کے 12 گروپ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجے۔یہ سیٹلائٹس کامیابی سے متعین مدار میں پہنچے اور لانچ مشن مکمل کامیاب رہا۔ یہ لانچنگ ،لانگ مارچ 8A راکٹ کی اس سال کی پہلی پرواز کے بعد چوتھی لانچنگ اور لانگ مارچ راکٹ سیریز کی چھ سو ویں پرواز بھی تھی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker