
وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق، یکم سے 8 اکتوبر 2025 تک، چین میں لوگوں کی مجموعی بین العلاقائی نقل و حرکت 2.432 بلین تک پہنچنے کی توقع ہے، جس میں یومیہ اوسطاً 304 ملین اور پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جبکہ مجموعی طور پر ریل کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کا حجم 153.96 ملین تک پہنچنے کی توقع ہے، جو کہ یومیہ تقریباً 24۔19 ملین بنتی ہے۔ جبکہ یہ سال بہ سال 2.6 فیصد اضافہ ہوگا۔