بین الاقوامیٹاپ سٹوری

اسرائیلی فوج نے اس سال دریائے اردن کے مغربی کنارے میں تقریباً 7500 حملے کیے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے 6 اکتوبر کو ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ جنوری 2025 سے، اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع فلسطینی قصبوں اور دیہاتوں پر تقریباًً 7500 حملے کیے، جو کہ 2024 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی آباد کاروں نے ایک ہفتے کے اندر فلسطینیوں پر 27 حملے کیے جن میں ایک شخص ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker