بین الاقوامی

چین کا ٹک ٹاک معاملے پر اپنے موقف کا اعادہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ٹک ٹاک معاملے کے حوالے سے چین کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں چین کا موقف واضح ہے۔ چینی حکومت کمپنیوں کی خواہشات کا احترام کرتی ہے اور اس بات کو سراہتی ہے کہ کمپنیاں مارکیٹ کے اصولوں کی بنیاد پر تجارتی مذاکرات کرکے ایسے حل تک پہنچیں، جو چینی قوانین اور ضوابط کے مطابق مفادات میں توازن کا حامل ہو۔ امید کی جاتی ہے کہ امریکہ چینی کمپنیوں کی امریکہ میں سرمایہ کاری کے لیے کھلا، منصفانہ اور غیر امتیازی کاروباری ماحول فراہم کرے گا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker