بین الاقوامی

چین کی طیارہ بردار بحری جہاز کی ترقی میں ایک نئی پیش رفت

چینی بحریہ کے متعلقہ محکمے کی اطلاع کے مطابق، J-15T، J-35، اور KJ-600 کیریئر بیسڈ طیارے ( جنہیں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر پریڈ میں بھی شامل کیا گیا تھا) انہوں نے طیارہ بردار بحری جہاز "فوجیئن” پر پہلی بار کیٹپلٹ ٹیک آف اور لینڈنگ کی تربیت مکمل کی۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فوجیئن بحری جہاز میں الیکٹرو میگنیٹک کیٹپلٹ اور ریکوری کی صلاحیت موجود ہے۔یہ چین کے طیارہ بردار بحری جہازوں کی ترقی میں ایک اور پیش رفت اور ملک کی بحری قوت کو آگے بڑھانے میں ایک سنگ میل کی نشاندہی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker