بین الاقوامی

"18 ستمبر کو مت بھولنا” کی تقریب کا انعقاد

آج 18 ستمبر ہے۔94 سال قبل 18 ستمبر 1931 کو ایک واقعہ رونما ہوا تھا، جس نے چین اور دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔یہ واقعہ نہ صرف جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کا نقطہ آغاز تھا بلکہ عالمی فسطائیت مخالف جنگ کا پیش خیمہ بھی تھا۔

اس تاریخ کو یاد رکھنے کیلئے آج صبح "18 ستمبر کو مت بھولنا” کی گھنٹی بجانے کی تقریب صوبہ لیاؤ نینگ کے شہر شین یانگ میں ہوئی ، جہاں 18 ستمبر 1931 کو یہ واقعہ رونما ہوا تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker