بین الاقوامی

سروس انڈسٹری چین -آسٹریلیا تعلقات میں لازمی محرک قوت ہے

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2025 میں میزبان ملک آسٹریلیا نے اس فیئر میں شرکت کے بعد اب تک کا سب سے بڑا نمائشی گروپ تشکیل دیا ہے۔آسٹریلیا کے تقریباً 60 کاروباری اداروں نے اس میں شرکت کی اور اس کے نمائشی اسٹینڈ کا رقبہ 360 مربع میٹر تھا۔ رواں سال چین اور آسٹریلیا کے درمیان طے شدہ آزاد تجارتی معاہدے کا دسواں سال ہے۔آسٹریلیا کے نمائندے نے کہا کہ چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز چین اور آسٹریلیا کے درمیان تعاون کو مضبوط کرنے کے لیے ایک بہترین پیلٹ فارم ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker