بین الاقوامی

ٹریڈان سروسز کے شعبے میں "چینی مواقوں ” کی تلاش

بیجنگ: 80 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں حصہ لیا اور کانفرنسز کا انعقاد کیا اور تقریباً 500 کاروباری اداروں ، جن کا شمار عالمی سر فہرست کاروباری اداروں میں ہوتا ہے ، نے شرکت کی۔

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2025 نے متعدد غیرملکی سرمایہ کاروں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ چائنا میڈیا گروپ سے بات کرتے ہوئے مختلف سرمایہ کاروں نے کہا کہ وہ اس پلیٹ فارم کو چین کے ساتھ مواقعوں کے اشتراک کا ایک ‘بڑا پلیٹ فارم’ سمجھتے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker