
بیجنگ: پچیسویں چائنا بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی میلے کا اختتام ہوا،جس میں سرمایہ کاری کے 1154 منصوبوں پر دستخط کیے گئے، اور سرمایہ کاری کی کل مالیت 644 ارب یوان تک پہنچی ۔میلے کے دوران چین میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ملٹی نیشنل کمپنیز کے عزم اور جوش کو مححسوس کیا گیا ۔چائنا میِڈیا گروپ سے بات کرتے ہوئے کئی غیر ملکی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران نے کہا کہ چین ہمیشہ عالمی سرمایہ کاری اور کاروبار کے لیے ایک بہترین مقام رہا ہے۔