بین الاقوامی

دوسرے گولڈن پانڈا ایوارڈز میں متعدد ایوارڈز چائنا میڈیا گروپ کے نام

بیجنگ () چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقدہ دوسرے گولڈن پانڈا ایوارڈز میں چائنا میڈیا گروپ نے متعدد ایوارڈز اور کئی کیٹیگریز میں نامزدگیاں حاصل کیں۔
سی جی ٹی این نے جیوری کے خصوصی ایوارڈ کے تحت بین الاقوامی مواصلات میں خصوصی خدمات کا ایوارڈ حاصل کیا۔ چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ دستاویزی فلم ‘ہوٹ لائن بیجنگ ‘ نے دی انٹرنیشنل کمیونکیشن ایوارڈ فار چائنا اسٹوری حاصل کیا۔ گولڈن پانڈا ایوارڈز میں چائنا میڈیا گروپ کی مشترکہ تیار کردہ اور پہلی بار نشر ہونے والی ٹی وی سیریز ” She and Her Girls ” نے بہترین ڈرامہ سیریز اور بہترین اسکرین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کیا جب کہ سی ایم جی کی ہی مشترکہ پراڈکشن اور پہلی بار نشر ہونے والی ٹی وی سیریز "بلاسم شنگھائی ” کی اداکار ہ نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker