بین الاقوامی

کرہ ارض انسانیت کا واحد گھر ہے


حال ہی میں چین میں 8K الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پہلی فلم ” بلیو سٹار آوٹ سائیڈ دی ونڈو ” ریلیز ہوئی ہے، جس کی کہانی چین کے خلائی جہاز شینزو 13 کی پرواز کے عملے کے ساتھ 6 ماہ کے مشن پر مبنی ہے۔ اس فلم میں خلا بازوں کی منفرد نظر سے کائناتی مناظر اور روزمرہ کی خلائی زندگی کو ملا کر پیش کیا گیا ہے،جو دنیا بھر کے ناظرین کے لیے ایک غیرمعمولی اور منفرد سفر پیش کرتی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker