پاکستان

احبابِ فکر و عمل کے تنظیمی اجلاس کے بعد، میزبان عاطف حنیف کے ساتھ گروپ فوٹو

اسلام آباد( )احبابِ فکر و عمل کا تنظیمی اجلاس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں اراکین نے تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس کے بعد شرکائے اجلاس نے میزبان عاطف حنیف کے ساتھ گروپ فوٹو میں شرکت کی۔ یہ لمحہ تنظیمی ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker