بین الاقوامی

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر اور کوسٹ گارڈ کی جزیرہ ہوانگ یان کے قریب گشت


بیجنگ:عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر نے ہوانگ یان جزیرے کے ملحقہ علاقوں کی سمندری و فضائی حدود میں بحری و فضائی فوجی دستوں کو تعینات کرتے ہوئے جنگی تیاریوں کی نگرانی کا گشت کیا۔

اسی دن چائنا کوسٹ گارڈ نے بھی اسی علاقے میں قانون کے نفاز پر مبنی گشت کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker