بین الاقوامی

چین کی جانب سے جاپان مخالف جنگ کے قومی سطح کے یادگاری مراکز، تاریخی مقامات اور نامور ہیروز اور ہیرو گروپس کی فہرستوں کی چوتھی کھیپ کا اعلان


جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کے موقع پر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور اسٹیٹ کونسل کی منظوری سے، اسٹیٹ کونسل نے چوتھی کھیپ کے جاپان مخالف جنگ کے 34 قومی سطح کے یادگاری مراکز اور تاریخی مقامات کی فہرست جاری کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔اس کے علاوہ،محکمہ برائے ریٹائرڈ افواج نے چوتھی کھیپ کے 43 مشہور جاپان مخالف ہیروز اور ہیرو گروپوں کی فہرست جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker