بین الاقوامی

چینی صدکا سی پی سی کے طرز عمل کی تعمیر پر زور

حالیہ دنوں، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پارٹی کا طرز عمل حکمراں جماعت کی بقاء کے لئے نہایت اہم ہے۔پارٹی کے طرز عمل کی تعمیر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی طویل المدتی اور احسن حکمرانی سے وابستہ ہے۔انہوں نے مرکزی کمیٹی کی جانب سے آٹھ نکاتی قوائد کے نفاذ کے ذریعے پارٹی کے طرز عمل کی تعمیر کو فروغ دینے پر زوردیا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ عرصے میں پوری پارٹی میں آٹھ نکاتی قواعد پر گہرائی کے ساتھ عمل درآمد کرنے کی تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری رہا ہے جس کی بدولت نمایاں نتائج حاصل ہوئے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker