
بیج گ: 23 اگست کی شام کو چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ جیلن کی مقامی حکومت کے زیر اہتمام چھانگ چھون فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب چین کے صوبہ جیلن کے چھانگ چھون انٹرنیشنل فلم اسٹوڈیو میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔رواں سال چینی فلم انڈسٹری کی 120 ویں اور چھانگ چھون فلم اسٹوڈیو کی 80 ویں سالگرہ بھی منائی جا رہی ہے۔
بیسواں چھانگ چھون فلم فیسٹیول 28 اگست کو اختتام پذیر ہوگا۔




