پاکستان

سماجی خدمت انسانیت کی معراج ہے،خالد منصورایرانی


اسلام آباد:بزمِ فلاح و بہبود تنظیم کے عہدیداران سے معروف سماجی رہنما خالد منصورایرانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سماجی خدمت انسانیت کی معراج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تنظیم عوام کی بھلائی کے لیے جو اقدامات کر رہی ہے وہ قابلِ تحسین ہیں اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے مزید اتحاد اور لگن کی ضرورت ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker