
بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، چین کے وزیر خارجہ اور چین بھارت سرحدی امور پر چین کے خصوصی نمائندے وانگ ای، بھارت کی دعوت پر 18 سے 20 اگست تک بھارت کا دورہ کریں گے اور چین-بھارت سرحدی امور پر خصوصی نمائندوں کی چوبیسیوں میٹنگ کا انعقاد کریں گے۔