بین الاقوامی

  ایشیا کی سب سے بڑی زرعی اجناس کی ہول سیل مارکیٹ — شِن فادی میں خوش آمدید!

یہ ایک شاندار غذائی سلطنت ہے،  جہاں سبزیاں، پھل، سمندری غذا، گوشت، مرغی، خشک میوہ جات اور دیگر تمام اقسام کی زرعی پیداوار پہاڑوں کی مانند ڈھیر، 30 ہزار کلو خوراک ایک "تھری ڈی گیلری” کی صورت میں سجی ہوئی ہے، جس میں وسعت اور تنوع کی بھرپور جھلک ہے۔

اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں ای کامرس میں زبردست جدت آ گئی ہے۔  روزانہ سو سے زیادہ لائیو اسٹریمز ہوتی ہیں جن میں میزبان خود مارکیٹ سے چیزیں چنتے اور ریٹ پر بات کرتے ہیں، اور دیکھنے والے کمنٹس میں جیسے "آن لائن نگرانی” کر رہے ہوتے ہیں۔ یوں پورے ملک کے لوگ ایک ہی وقت میں تازہ سامان کا مزہ لے سکتے ہیں۔ روایتی مارکیٹ کے ہلچل بھرے ماحول سے لے کر آن لائن چینلز کی نئی رونق تک، یہ ویڈیو دکھائے گی کہ چین کی روایتی مارکیٹ کس طرح ڈیجیٹل دور کے ساتھ قدم ملا رہی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker