بین الاقوامی

نان جنگ قتل عام کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم کی امریکہ سمیت دیگرممالک میں نمائش

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ پر بنائی جانے والی فلم "ڈیڈ ٹو رائٹس” کے باکس آفس میں نمایاں اضافے کا رجحان بدستور برقرار ہے۔ اس وقت فلم کا باکس آفس 2.3 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ۔
علاوہ ازیں ،اس فلم کو امریکہ اور نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے سینماگھروں میں بھی پیش کیا جا رہا ہے،جس سے لوگوں کو ترغیب مل رہی ہے کہ وہ تاریخ کو یاد رکھیں،امن اور تعاون کو مزید قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker