بین الاقوامیفن و فنکار

سال 2025 میں چین میں فلموں کا کل باکس آفس 35 بلین یوآن سے متجاوز

بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، سات اگست شام پانچ بج کر چوبیس منٹ تک ، سال 2025 میں چین میں فلموں کا کل باکس آفس (پری سیلز سمیت) 35 بلین یوآن تک پہنچ گیا۔

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اگست میں دیگر فلمیں پیش کی جارہی ہیں۔ان میں نان جنگ قتل عام کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم "ڈیڈ ٹو رائٹس”کا باکس آفس اپنی ریلیز کے بعد دس دن کے اندر ہی 1.5 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker