بین الاقوامی

چینی صدرکا روسی مسافربردار طیارے کے حادثے پر روسی صدر کو تعزیتی پیغام

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو روسی مسافربردار طیارے کے حادثے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ساتھ گہری تعزیت اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker