بین الاقوامی

چینی وزارت خارجہ کا جاپانی فریق سے تحفظات کا اظہار

بیجنگ:16 جولائی ، 2025 کو ، وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے چین میں جاپانی سفارت خانے کے اعلی وزیر یوکوچی اکیرا کو طلب کیا اور 15 جولائی کو جاپانی فریق کی طرف سے جاری کردہ دفاعی وائٹ پیپر کے نئے ورژن میں چین سے متعلق غلطیوں اور منفی تاثرات پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker