بین الاقوامی

شنگھائی تعاون تنظیم کا تھیان جن سربراہی اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک منعقد ہوگا

بیجنگ:شنگھائی تعاون تنظیم کا تھیان جن سربراہی اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک منعقد ہوگا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 15 تاریخ کو تھیان جن میں ہوا۔ اجلاس کے بعد، چین کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا تھیان جن سربراہی اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک منعقد ہوگا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker