
بیجنگ:عالمی تہذیبوں کے مکالمے سے متعلق وزارتی کانفرنس 10 سے 11 جولائی تک بیجنگ میں منعقد ہوگی، جس کا موضوع "انسانی تہذیبوں کے تنوع کا تحفظ اور مشترکہ طور پر عالمی امن و ترقی کو فروغ دینا” ہے۔ اس وقت تک تقریباً 140 ممالک اور خطوں کے 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے کانفرنس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کروائی ہے۔