بین الاقوامی

چینی وزیر اعظم برازیل میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 5 سے 8 جولائی تک برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مصر کے وزیر اعظم مصطفیٰ مدبولی کی دعوت پر چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 9 سے 10 جولائی تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker