بین الاقوامی

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 104 ویں سالگرہ منانے کے لئے بیجنگ میں ایک سمفونی کنسرٹ کا انعقاد

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 104 ویں سالگرہ منانے کے لئے بیجنگ میں ایک سمفونی کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، جس کا سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ ، وزارت ثقافت اور سیاحت ، اور چائنا میڈیا گروپ نے اہتمام کیا تھا ۔
"یکم جولائی میڈل”، "ماڈل آف دی ٹائمز”سمیت ممتاز پارٹی ممبران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 800 سے زائد افراد نے پرفارمنس دیکھی۔یہ کنسرٹ یکم جولائی کی شام کو چائنا میڈیا گروپ کے دیگر ٹی وی چینلز پر نشر کیا جارہا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker