بین الاقوامی

چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا سولہواں اجلاس بیجنگ میں اختتام پذیر ہو گیا


بیجنگ:چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا سولہواں اجلاس 27 جون کی صبح بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں پبلک سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن جرمانے سے متعلق نئے نظر ثانی شدہ قانون کی منظوری دی گئی جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا ۔اور ترمیم شدہ انسداد غیر منصفانہ مسابقت کا قانون بھی منظور کیا گیا جو 15 اکتوبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا ۔ صدر شی جن پھنگ نے مذکورہ ترمیم شدہ قوانین کےلیے صدارتی حکم نامہ نمبر 49 اور نمبر 50 پر دستخط کر دیئے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker