بین الاقوامی

چائنا میڈیا گروپ نے 2026 میلانو کوٹینا سرمائی اولمپک گیمز کے براڈ کاسٹنگ حقوق حاصل کر لیے

بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ اور 2026 میلانو کوٹینا فاؤنڈیشن کے چیئرمین نےسوئٹزرلینڈ کے لوزان میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ، جس کے مطابق چائنا میڈیا گروپ باضابطہ طور پر 2026 میلانو کوٹینا سرمائی اولمپک گیمز کے حقوق رکھنے والا براڈکاسٹر بن گیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker