بین الاقوامی

سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ چین کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر 22 سے 26 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker