بین الاقوامی

چائنا انٹرنیٹ سویلائزیشن کانفرنس 2025 کا انعقاد

بیجنگ:چائنا انٹرنیٹ سویلائزیشن کانفرنس 2025 ، چین کے شہر حہ فے میں منعقد ہوئی۔کانفرنس کا موضوع تھا "انٹرنیٹ مثبت توانائی جمع کرتا ہے اور زمانے کے نئے رجحان کی رہنمائی کرتا ہے”۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے کانفرنس سے کلیدی خطاب کیا۔ کانفرنس میں شریک ماہرین نے کہا کہ ہمیں انٹرنیٹ پر مین اسٹریم نظریے اور رائے عامہ کو مضبوط بناتے ہوئے انٹرنیٹ کلچر کی ترقی کو فروغ دینا ہوگا اور سائبر اسپیس گورننس کے نظام اور میکانزم میں اصلاحات اور بہتری لانا ہو گی تاکہ انٹرنیٹ صارفین کو مزید زیادہ فوائد ، خوشیوں اور سلامتی کا احساس دلایاجائے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker