
بیجنگ: چین کی وزارت قدرتی وسائل اور چائنا میڈیا گروپ کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط اور بڑے سلسلہ وار پروگرام "نیچرل چائنا” کی پریمئم تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے ڈائریکٹر جنرل شن ہائی شیونگ نے تقریب سے خطاب کیا۔