
بیجنگ:چین کےسینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں "ریگولیشنز آن ملٹری سائنٹیفک ریسرچ ایوارڈز” کے اجراء کے لئے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ، جو یکم جولائی ، 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔”ریگولیشنز” نے ملٹری سائنسی تحقیق کو انعام دینے کے کام کے لئے ایک ادارہ جاتی ضمانت فراہم کی ہے،۔