بین الاقوامی

چینی صدر کا چین- لاطینی امریکہ فورم سے خطاب شائع کر دیا گیا


بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کا چین-لاطینی امریکہ فورم کی چوتھی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے کلیدی خطاب” پیپلز پبلشنگ ہاؤس کی طرف سے شائع کیا گیا ہے۔ اس خطاب کا عنوان چین – لاطینی امریکہ کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کیلئے ایک نیا باب رقم کرنا ہے ۔ عوام کیلئے یہ خطاب شنہوا بک اسٹورز پر دستیاب ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker