بین الاقوامی

چین،شینزو 20 کے عملے کی کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی بیرونی سرگرمی کی تکمیل

بیجنگ:چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، 22 مئی کو چین کے مدار میں موجود خلائی اسٹیشن پر شینزو 20 کے عملے نے اپنے مشن کی پہلی خلا میں بیرونی سرگرمی مکمل کی اورکور ماڈیول سے باہر نکل کر طے شدہ مشن کو کامیابی سے مکمل کیا۔

یہ خلائی اسٹیشن کے ایپلی کیشن اور ڈیولپمنٹ مرحلے میں داخل ہونے کے بعد پہلی بیرونی سرگرمی ہے جس میں خلابازوں نے تیان حے کور ماڈیول سے باہر نکل کر مشن سرانجام دیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker