بین الاقوامی

چین،ہارمونی آپریٹنگ سسٹم پر مبنی کمپیوٹر کی باضابطہ لانچنگ

بیجنگ:پہلی بار ہارمونی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر مبنی پرسنل کمپیوٹر 19 مئی کی سہ پہر کو چین کے شہر چھنگدو میں باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا ، جو گھریلو آپریٹنگ سسٹم کے لئے ذاتی کمپیوٹرز کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کی نشاندہی کرتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker